! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

MyOwn

محفلین
پاک۔نیٹ پر علوی نستعلیق لگا دیا گیا ہے- اس کے لیے اپ تھیم میں سے پاک۔نیٹ علوی نستعلیق منتخب کر کے پاک۔نیٹ کو علوی نستعلیق میں دیکھ سکتے ہیں ۔
 

نعمان

محفلین
میں علوی نستعلیق ڈاؤنلوڈ نہیں کرپارہا اردو ویب کا لنک مجھے کسی اردو شئیر ویب سائٹ پر بھیج دیتا ہے جہاں سے ڈاؤنلوڈ کبھی نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ کیا کوئی‌ مجھے یہ فونٹ بذریعہ ای میل بھیج سکتا ہے؟ یا کسی بہتر ڈاؤنلوڈ لوکیشن پر یہ فونٹ رکھ دیں۔
 

علوی امجد

محفلین
چونکہ فانٹ کی تیاری کے ساتھ ساتھ میں اس کو مختلف سافٹ وئیر میں ٹیسٹ بھی کرتا رہتا ہوں۔ اس لئے آج ونڈوز کے انٹر فیس کو اردو میں کنورٹ کرکے دیکھا تو بڑی دلچسپ صورت حال نظر آئی۔ اس لئے آپ سے شیئر کرنا چاہوں گا۔

Windows123.gif


Windows_CP.gif
 

باسم

محفلین
ہمارے دل میں بھی آئی کہ اردو ونڈوز کو علوی نستعلیق میں دیکھیں
آپ نے تنصیب کی زحمت سے بچا لیا بہت شکریہ
 
Top