علوی نستعلیق فونٹ

علی عامر

محفلین
علوی نستعلیق فونٹ کے نئے ورژن کی بابت جاننے کا طالب ہوں۔
ازرائے کرم، راہنمائی فرمائیں۔
شکریہ۔
 

sharfi

محفلین
بھائی محمد صدیق صاحب علی عامر نے نئے ورژن کی بات کی ہے اور آپ نے جو لنک دیا ہے اس پر یکم نومبر 2008 کی اپ لوڈنگ ہے۔
کیا یہ نیا ورژن ہے؟؟؟ ضرور آگاہ کیجیے۔
 

علوی امجد

محفلین
علوی نستعلیق کانیا ورزن ابھی ریلیز نہیں ہوا اور ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی ریلیز ہوجائے گا۔
 
Top