مبارکباد علوی صاحب کے لیے

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

یہ لیجیے علوی صاحب
میری طرف سے ایک چھوٹا تحفہ
a177.gif




MohibAlvi.gif
 

فہیم

لائبریرین
بہت خوب فہیم صاحب.

لیکن آپ نے یہ علوی صاحب کو شعلوں میں کیوں‌ گِھرا ہوا دکھایا ہے.



شکریہ جناب

اس کا مطلب یہ ہے کہ محب علوی صاحب آگ میں گھرے ہونے کے باوجود بھی ہمت والے ہیں کہ محفل پر آتے رہتے ہیں;)(مزاق)

یہ میں نے ایسے ہی لگادیا ہے
بعد میں جیسی بیک گراؤنڈ محب صاحب کہیں گے میں کردوں گا:)
 

فہیم

لائبریرین
اس فونٹ کا گرافکس نے وہ حال کیا ہے کہ بس....
نام واضح ہی نہیں!


یار اب تمہیں کیسے سمجھاؤں
نام پڑھنے میں تو آسانی سے آرہا ہے نہ
یہ ایسا دکھایا گیا ہے کہ نام آگ میں گھرا ہوا ہے اس لیے وہ ایسا نظر آرہا ہے
ایسا ہی لگ رہا ہے نہ؟

اب کچھ سمجھ آیا;)
 
Top