علامہ اقبال کی یادگارتصویر

خاور بلال

محفلین
علامہ اقبال کی ایک شاندار تصویر جس میں وہ آپ کو دیکھ رہے ہیں۔
ساتھیوں‌سے گزارش ہے کہ اگر اسی طرح کی یادگار تصاویر موجود ہیں تو شئیر کریں۔
allamaiqbalgq5.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

یہ آپ نے بہت اچھا کیا۔ بہت اچھا خیال ہے سب رہنماؤں کی جتنی بھی تصاویر دستیاب ہوں یہاں اکٹھی ہو جائیں ایک ہی جگہ ۔
 

فرذوق احمد

محفلین
اگر ایسا ہے تو میں آج ہی چار پانچ تصاویر اکٹھی کر لیتا ہوں

کیا کہتے ہیں اور کیا کہتی آپی آپ؟؟؟؟؟؟؟
 
Top