محمدعمرفاروق
محفلین
فیس بک پر آپ میری درخواست قبول کر چکے ہیں اور میں نے نقش فریادی بلاگ بھی فالو کر لیا ہے ، لیکن دوسرے دو لکنس نھیں چل رہےزبردست جناب
ویسے مجھے خوشی ہو گی اگر آپ ہمارا فیس بک پیج جوائن کریں اور ہمارے میگزین کا مطالعہ بھی کریں۔
فیس بک پر آپ میری درخواست قبول کر چکے ہیں اور میں نے نقش فریادی بلاگ بھی فالو کر لیا ہے ، لیکن دوسرے دو لکنس نھیں چل رہےزبردست جناب
ویسے مجھے خوشی ہو گی اگر آپ ہمارا فیس بک پیج جوائن کریں اور ہمارے میگزین کا مطالعہ بھی کریں۔
فیس بک پر آپ میری درخواست قبول کر چکے ہیں اور میں نے نقش فریادی بلاگ بھی فالو کر لیا ہے ، لیکن دوسرے دو لکنس نھیں چل رہے
مشورے کا بہت شکریہ ۔ مجذوب سے کون مراد ہیں ؟ مجذوب چشتی ؟اردو میں
مجذوب کو پڑھیں۔
آپ بھی ہماری طرح عرفِ عام میں پھیکی شاعری کے شوقین ہیں۔![]()
مشورے کا بہت شکریہ ۔ مجذوب سے کون مراد ہیں ؟ مجذوب چشتی ؟
احباب سے معذرت کہ گفتگو کی سمت اصل موضوع سے الگ ہو رہی ہے۔![]()
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
مندرجہ بالا شعر مولانا ظفر علی خان کا ہے۔اسی نظم کا ایک اور شعر بہت خوب ہے
سلیقہ میکشی کا ہو تو کر سکتی ہے محفل میں
نگاہ مست ساقی مفلسی کا اعتبار اب بھی
یہ شعر تو غلط العام ہے۔ حتیٰ کہ کالجز کے استاذہ بھی اسے علامہ اقبالؒ سے ہی منسوب کرتے ہیں۔[/جی بلال بھائی ایسے ہی ہے۔اور مجھ سے بھی جلدی میں ذرا غلطی ہوگئی۔مولانا ظفر علی خان کا ایک اور شعر ہےیہ شعر تو غلط العام ہے۔ حتیٰ کہ کالجز کے استاذہ بھی اسے علامہ اقبالؒ سے ہی منسوب کرتے ہیں۔
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی؎
اسی نظم کا دوسرا شعر ہے جو غلتی سے اوپر لگ گیا تھاکہ
سلیقہ میکشی کا ہو تو کر سکتی ہے محفل میں
نگاہ مست ساقی مفلسی کا اعتبار اب بھی
فیس بک پہ ایک پیج ہے "اقبال یوتھ کارنر" بلال بھائی کیا یہ آپ کا پیج ہے کیونکہ یہ لوگ اس سلسلے میں بہت کوشش کر رہے ہیں۔
معذرت نام اور تصویر تقریبا ایک سی تھی ۔ اسی لیے ایسا ہوگیا۔جناب یہ آپ نے کن "بلال" کو ٹیگ کر دیا ہے۔
ہمارا پیج یہ ہے
https://www.facebook.com/SirAllamaIqbalForum
وہ ہمارا نہیں ہے لیکن ہمارا مشن تقریبن ایک ہی ہے۔
السلام علیکم!
ہماری ٹیم علامہ اقبالؒ پہ تحقیقی کام کر رہی ہے، جس میں ہم اس وقت ان غلط اشعار پہ کام کر رہے ہیں جو کہ علامہ اقبالؒ سے منسوب ہیں۔ اس سلسلے میں ہمیں علامہ اقبالؒ کے پوتے منیب اقبال کا تعاون بھی حاصل ہے۔ کل ہمیں ایک ممبر کی طرف سے کچھ غلط اشعارموصول ہوئے تھے، جس کے بارے میں منیب اقبال نے اپنی رائے ان الفاظ میں دی۔
منیب سر کا میسج یہ رہا۔
Admin, you have posted fake shers of Allama sb again? This Ahmed Ali who created this picture is an anti Pakistan Iqbal Dushman raw agent.... Kindly trace him out so we can take him to court.... And kindly be more careful in the future...
کہدو غم حسین منانے والوں سے
مومن کبھی شہداء کا ماتم نہیں کرتے
ھے عشق اپنی جان سے زیادہ آل رسول سے
یوں سر عام ھم ان کا تماشہ نہیں کرتے
روئیں وہ جو منکر ھیں شہادت حسین کے
ھم زندہ وجاوید کا ماتم نہیں کرتے
تو اگر آپ کے پاس اس سلسلے میں کوئی بھی معلومات ہو تو برائے مہربانی یا تو اس تھریڈ میں پوسٹ کر دیں۔
نہیں، اقبال کے اشعار نہیں ہیں۔کہدو غم حسین منانے والوں سےکیا یہ اقبال کا شعر ہے؟
مومن کبھی شہداء کا ماتم نہیں کرتے
ھے عشق اپنی جان سے زیادہ آل رسول سے
یوں سر عام ھم ان کا تماشہ نہیں کرتے
روئیں وہ جو منکر ھیں شہادت حسین کے
ھم زندہ وجاوید کا ماتم نہیں کرتے
یہ اشعار بھی اقبال کے نہیں ہیں۔کیا یہ اشعار علامہ کے ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر ان سے منسوب کیے جا رہے ہیں۔۔۔۔ حالانکہ ان میں اوزان کا مسئلہ بھی ہے۔ محمد تابش صدیقی
کوئی عروج دے، نہ زوال دے
مجھے صرف، اتنا کمال دے
مجھے اپنی راہ میں ڈال دے
کہ زمانہ میری مثال دے
تیری رحمتوں کا نزول ہو
مجھے محنتوں کا صلہ ملے
مجھے مال و زر کی ہوس نہ ہو
مجھے بس تو، رزق حلال دے
میرے ذھن میں تیری فکر ہو
میری سانس میں تیرا ذکر ہو
تیرا خوف میری نجات ہو
سبھی خوف دل سے نکال دے
تیری بارگاہ میں آئے، خدا
میری روز و شب ہیں، یہی دعا
تو رحیم ہے، تو کریم ہے
مجھے مشکلوں سے نکال دے