محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
اس میں ایک بہت سنجیدہ بات کے ساتھ ساتھ علامہ کی طبیعت میں شوخی کا عنصر بھی واضح دکھائی دیتا ہےعلم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں