عقل پرستی اورانکارمعجزات۔مصنف:عبدال

خواجہ طلحہ

محفلین
کتاب کا نام: عقل پرستی اورانکارمعجزات
مصنف کانام: عبدالرحمن کیلانی
ناشر: مکتبۃ السلام،وسن پورہ،لاہور
صفحات: 343
ڈاونلوڈنگ کا ربط:کتاب وسنت
اسلام عقل ونقل كاايك حسين امتزاج ہے اوراس ضمن میں کمال اعتدال اورتوازن سے کام لیاگیاہے اسلام نے یہ اصول مقررکیاہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے تمام افعال واعمال اورہدایات عقل ومنطق سے کسی طورمتصادم نہیں البتہ یہ ممکن ہے کہ ان کی تفہیم میں عقل انسانی عاجزآجائے ۔معجزات بھی اسی قبیل سے ہیں یعنی ایسے افعال جن کے کرنےسے انسان عاجزوقاصررہ جائیں۔ان پرایمان لاناواجب ہے اس اصولی نکتہ کونظراندازکرنے سے بہت سی خرابیاں جنم لیتی ہیں ۔چنانچہ بعض لوگ جب معجزات کوبظاہرعقل کےخلاف دیکھتے ہیں توان کے انکارکی روش اپنالیتے ہیں جوکہ صریحاً غلط ہے زیرنظرکتاب میں ایسے ہی ایک صاحب کی غلط فہمیوں کاازالہ کیاگیاہے جوعقل پرستی کاشکارہوکرمعجزات کاانکارکربیٹھے ۔اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں معجزات کاثبوت ملے گاوہیں عقل انسانی کے صحیح کردارکی بھی تعیین ہوجائے گی ۔
تحریر کتاب وسنت ڈاٹ کوم سے نقل کی گئی ہے۔
 
arifkarim

معطل
اگر معجزات یا غیر قدرتی طاقتیں سائنس کی رو سے ثابت ہوجائیں تو انکو ماننے یا نہ ماننے کا کوئی سوال باقی نہیں رہے گا۔
یاد رہے کہ سائنس میں ڈپلیکیشن کا مطالبہ ہے۔ خالی دعوے سے کام نہیں چلے گا۔ اگر کسی شخص کے پاس معجزات کی طاقت ہے تو وہ یہی کام کسی خاص موقع پر دکھا کر ثابت کر سکتا ہے۔ یہ نہیں کہ ٹیسٹ ہو رہا ہو اور حضرت کہیں کہ ابھی “معجزہ“ ظاہر نہیں ہو رہا۔ اس سلسلہ میں نیٹ پر sceptic challenges کے نام سے بہت سا مواد مل جائے گا جسمیں ہزاروں معجزات اور کرشمات کے دعوے دار جھوٹ ثابت ہو چکے ہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
کتاب کا نام: عقل پرستی اورانکارمعجزات
مصنف کانام: عبدالرحمن کیلانی
ناشر: مکتبۃ السلام،وسن پورہ،لاہور
صفحات: 343
ڈاونلوڈنگ کا ربط:کتاب وسنت
اسلام عقل ونقل كاايك حسين امتزاج ہے اوراس ضمن میں کمال اعتدال اورتوازن سے کام لیاگیاہے اسلام نے یہ اصول مقررکیاہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے تمام افعال واعمال اورہدایات عقل ومنطق سے کسی طورمتصادم نہیں البتہ یہ ممکن ہے کہ ان کی تفہیم میں عقل انسانی عاجزآجائے ۔معجزات بھی اسی قبیل سے ہیں یعنی ایسے افعال جن کے کرنےسے انسان عاجزوقاصررہ جائیں۔ان پرایمان لاناواجب ہے اس اصولی نکتہ کونظراندازکرنے سے بہت سی خرابیاں جنم لیتی ہیں ۔چنانچہ بعض لوگ جب معجزات کوبظاہرعقل کےخلاف دیکھتے ہیں توان کے انکارکی روش اپنالیتے ہیں جوکہ صریحاً غلط ہے زیرنظرکتاب میں ایسے ہی ایک صاحب کی غلط فہمیوں کاازالہ کیاگیاہے جوعقل پرستی کاشکارہوکرمعجزات کاانکارکربیٹھے ۔اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں معجزات کاثبوت ملے گاوہیں عقل انسانی کے صحیح کردارکی بھی تعیین ہوجائے گی ۔
تحریر کتاب وسنت ڈاٹ کوم سے نقل کی گئی ہے۔
ضرور پڑھنا چاہوں گی۔
 
Top