عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کی یہ بے رخی کس کام کی رہ جائے گی
آ گیا جس روز اپنے ،دل کو سمجھانا مجھے

کچھ کچھ حسبِ حال سا لگ رہا ہے۔۔۔ ;)

بہت اعلیٰ سرکار۔۔۔ ہمیشہ کی طرح عمدہ کلام کا انتخاب۔۔۔ :)
 
بہت عمدا و اعلی غزل ہے..... آپسے گزارش ہے خُوبی اقبال اشعر کی آؤٹ ایک غزل "آڑوؤں ہے میرا نام میں خصّی کی پہیلی"....اگر ہو سکے پوسٹ کرے بڑی عنایت.............

محمد صمام اثر...
 
عمراعظم

محفلین
آپ کی یہ بے رخی کس کام کی رہ جائے گی
آ گیا جس روز اپنے ،دل کو سمجھانا مجھے

کچھ کچھ حسبِ حال سا لگ رہا ہے۔۔۔ ;)

بہت اعلیٰ سرکار۔۔۔ ہمیشہ کی طرح عمدہ کلام کا انتخاب۔۔۔ :)

پسندیدگی کے لیئے شکریہ جناب۔ کچھ کچھ نہیں صاحب بلکہ بہت کچھ۔۔۔بقول خواجہ میر درد:

کبھو رونا،کبھو ہنسنا ، کبھو حیران ہو جانا
محبت کیا بھلے چنگے کو دیوانہ بناتی ہے۔
 
عمراعظم

محفلین
بہت عمدا و اعلی غزل ہے..... آپسے گزارش ہے خُوبی اقبال اشعر کی آؤٹ ایک غزل "آڑوؤں ہے میرا نام میں خصّی کی پہیلی"....اگر ہو سکے پوسٹ کرے بڑی عنایت.............

محمد صمام اثر...

پسندیدگی کے لیئے شکریہ جناب۔آپ غالبا" اپنا مدعا صحیح طرح سے ٹائپ نہیں کر پائے۔ دوبارہ وضاحت فرمائیں تو کچھ عرض کر سکوں گا۔
 
Top