عشقِ تمام ، ابنِ اقبال

jani rao

محفلین
مجھے الفﷻ سے عشق ہوا
تو میں انساں بنا

مجھے میمﷺ سے عشق ہوا
تو میں مسلماں بنا

مجھے عینؑؓ سے عشق ہوا
تو میں مومن بنا

قصۂ عشق ختم ہوا اک انساں پے میرا
مجھے جب اس سے عشق ہوا
میں خود تمام ہوا

ابن اقبال
 
Top