مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

محمد وارث

لائبریرین
:openmouthed:۔ تو پھر بابا کو کوئی پنیلٹی بھی پڑی یا نہیں؟

فاطمہ کو گزری سالگرہ مبارک ہو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ۔ ثمَ آمین۔

شکریہ فرحت آپ کا۔

جی فاطمہ کی سالگرہ کی تیاریاں تو سال پہلے ہی سے شروع ہو جاتی ہیں سارے گھر کو تنگ کرتی رہتی ہے، اور اس کا اپنا یہ حال کہ میری سالگرہ جو دسمبر میں گزر چکی اسکا تحفہ کل دیا مجھے، اپنے ہاتھ کی بنائی ہوئی ایک ڈرائنگ، جس میں میرے لیے کچھ کیک اور پھول وغیرہ سے تھے، اور اس سے میرے ذہن میں پھر یہ تھریڈ تازہ ہو گیا :)
 

لالہ رخ

محفلین
لو جی ان مجھے بھی آ ہی گئیں تصاویر پوسٹ کرنیں تو عشبہ کے لیے یہ پیارا سا کیک !!!
images
 

فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ فرحت آپ کا۔

جی فاطمہ کی سالگرہ کی تیاریاں تو سال پہلے ہی سے شروع ہو جاتی ہیں سارے گھر کو تنگ کرتی رہتی ہے، اور اس کا اپنا یہ حال کہ میری سالگرہ جو دسمبر میں گزر چکی اسکا تحفہ کل دیا مجھے، اپنے ہاتھ کی بنائی ہوئی ایک ڈرائنگ، جس میں میرے لیے کچھ کیک اور پھول وغیرہ سے تھے، اور اس سے میرے ذہن میں پھر یہ تھریڈ تازہ ہو گیا :)
:)
زبردست ! :)
 
Top