عشبہ اور محفلین

تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ سونو مونو عشبہ جانو بچہ :bighug:
ویسے یہاں تعریف اور کمنٹس بڑے بچوں کو دینے ہیں یا چھوٹی کیوٹ بچی کو :p
 

مقدس

لائبریرین
اففففففف

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
بالکل نہیں بلکہ ایک نے تو عشبہ کو رلا تک دیا بلکہ بری طرح ڈرا ہی دیا
اور ایک تصویر میں تو عشبہ تو کہ رہی ہے کہ ہونہ دور ہٹو انکل جی :p

وہی ناں ۔۔ میں تو سوچ میں پڑ گئی تھی کہ آپی نے بڑے بچوں کو بھی کیوٹ سمجھ لیا۔۔۔ ہماری شونی مونی کو تو ڈرا کر رکھ دیا انہوں نے:rollingonthefloor:
 
Top