تعارف عسکری کا تعارف

ساجد

محفلین
ہائیں ...یہ سب نام ایک ہی شخصیت کے تھے ؟؟ :eek: جو کچھ عرصہ قبل پاکستانی نام سے جانے جاتے تھے ۔۔۔ اب عسکری کے نام سے جانے جا رہے ہیں .یعنی آپ :thinking:
یہ پاکستانی نہیں Pakistani کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ”پاکستانی“ نام سے ڈی جی خاں کے منیر بھائی موجود ہیں۔:)
 
تعبیر

محفلین
مل گیا سکون
ایک نام تو آپ بھول ہی گئے عبداللہ 2007 والا
آپ پاکستانی ہوں،یہ ہوں یا وہ ہوں یا وغیرہ وغیرہ میرے لیے کل بھی عبداللہ تھے آج بھی عبداللہ ہیں اور کل بھی عبداللہ رہیں گے :p:p:p
 
تعبیر

محفلین
لاجواب
بے مثال
زبردست
پکے فوجی نکلے آپ
دل خوش کر دیا
مجھے امید نہیں تھی کہ اتنی جلدی جوابات مل جائیں گے، اب اگر آپ کہیں تو اور سوال بھی لاؤں، ورڈ میں سے کاپی پیسٹ ہی کرنے ہیں:grin:

جیتے رہو بلال بچے
دل گارڈن گارڈن کر دیا کہ بڑا شوق تھا عبداللہ کا انٹرویو پڑھنے کا جو کہ میری سمجھ کے مطابق ہو
شاباش اب جلدی سے اور سوال لائیں
ویسے پارٹ ٹو والے سوالات دماغ کا دہی والے سوالات تھے وہ آپ لائے کہاں سے :D
خبردار جو کسی اور نے کچھ سنا سب اپنے اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال لیں شاباش :p
 
عسکری

معطل
مل گیا سکون
ایک نام تو آپ بھول ہی گئے عبداللہ 2007 والا
آپ پاکستانی ہوں،یہ ہوں یا وہ ہوں یا وغیرہ وغیرہ میرے لیے کل بھی عبداللہ تھے آج بھی عبداللہ ہیں اور کل بھی عبداللہ رہیں گے :p:p:p
مجھے نہیں بننا عبداللہ یہ نام مجھے اپنی گاڑی کے سپئیر پارٹس خڑیدتے وقت ملا تھا وہ لڑکا عبداللہ بہت اچھا تھا :roll:
 
عسکری

معطل
جیتے رہو بلال بچے
دل گارڈن گارڈن کر دیا کہ بڑا شوق تھا عبداللہ کا انٹرویو پڑھنے کا جو کہ میری عمجھ کے مطابق ہو
شاباش اب جلدی سے اور سوال لائیں
ویسے پارٹ ٹو والے سوالات دماغ کا دہی والے سوالات تھے وہ آپ لائے کہاں سے :D
خبردار جو کسی اور نے کچھ سنا سب اپنے اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال لیں شاباش :p
عمجھ کیا ہوتی ہے ؟ اور وہ پارٹ ٹو تھری بھی لائے ہمیں کیا ڈر ؟:roll:
 
تعبیر

محفلین
کوچہ ملنگاں میں تو نہیں جاتی نا آپ چھپ کر ِ؟ دھویں کا اثر ہو گیا ہو شاید :laugh:
اف اف اففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
شروع شروع میں گئی تھی اب وہ اثر جا چکا ہے :D
ویسے ارادہ ہے کسی دن پھر جانے کا لیکن ابھی یہاں بہت کچھ اور پڑھنا ہے پھر وہاں کی باری
 
مقدس

لائبریرین
اف اف اففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
شروع شروع میں گئی تھی اب وہ اثر جا چکا ہے :D
ویسے ارادہ ہے کسی دن پھر جانے کا لیکن ابھی یہاں بہت کچھ اور پڑھنا ہے پھر وہاں کی باری
آپی وہاں نہیں جائیے گا۔۔ نہیں تو آپ بھی ان بھائیوں جیسی ہو جائیں گئیں
ہی ہی ہی ہی
 
عسکری

معطل
آپی وہاں نہیں جائیے گا۔۔ نہیں تو آپ بھی ان بھائیوں جیسی ہو جائیں گئیں
ہی ہی ہی ہی
کیا مطلب ان جیسی ہم کیا پاغل ہیں ؟ یا چریا ہیں؟ یا ہمارا آئی کیو لیول زمانے سے کم ہے نکمے ہیں یا کوئی کوئی ٹیکنیکل مسئلہ ہے ہم میں ۔ آپ دعا کرو یہ ہم جیسی ہو جائیں :biggrin:
 
Top