عسکری تربیتی کیمپ

ساجد

محفلین
مت پوچھ ان طویل شبوں کا معاملہ
اس گیسوے دراز سے جب دوستی رہی​
یہ شعر ہے عبدالحمید عدم کا۔
سیاست میں اس شعر کا کیا مطلب ؟؟؟ شعر میں دئے گئے ربط پہ چوہے کی آنکھ دبائیے اور خود ہی پڑھ لیجیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top