عزیز امین محفلین کی نظر میں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نور وجدان

لائبریرین
آپ کے اِس دھاگے سے تعارفی دھاگے تک رسائی حاصل ہونے کے بعد بہت سی مفید معلومات تک رسائی ہوئی ہے ۔ چُونکہ تعارفی دھاگہ سوالات و جوابات کے لیے مختص ہے اور اس دھاگے میں آپ کے بارے میں رائے دینی ہے اس لیے ادھر جواب دینا مناسب سمجھا۔ آپ کے بارے میں آج ہی جانا ہے یُوں لگا کہ برسوں کی شناسائی ہو ۔ آپ سے ملنے کے اشتیاق کا دل تمنائی ہونے لگا ہے کہ آپ جیسے رہنما کم کم ہی دیکھنے میں آتے ہیں۔ آج تک میں سمجھتی رہی کہ دنیا میں نفع نقصان کی بنیاد پرکام کرتے ہیں مگر آپ کی باتیں پڑھ کر یہ تاثر تحلیل ہوگیا ہے ۔ کہتے ہیں کہ تصاویر انسان کی شخصیت کی آئینہ ہوتی ہے اور خان صاحب کی تصویر دیکھ کے مجھے لگا آپ عمرِ عزیز کے ستر برس پار کرچکے ہیں مگر خان صاحب کے برعکس کسی بھی حسینہ سے ملنے کا اشتیاق بھی نہیں رکھتے ۔ کیا یہ ُکھلا تضاد نہیں ؟ وی سی ایچ کے بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں رکھتی ہوں مگر اتنا جانتی ہوں کہ یہاں خواتین کا کام کرنا آپ کی غیرتِ عزیز گنوارا نہیں کرتی ہے ۔ آپ کا استقلال و مستقل مزاجی ہم جیسے تساہل پسندوں کے لیے مشعلِ راہ ہے کہ آپ کا کام مجھے منیبہ مزاری کے برعکس لگا ہے کہ اکثر اسپیشل لوگ تحلیل نفسی کی طرف راغب ہوجاتے ہیں ۔ آپ کا عظیم الشان مشن ، آپ کے تعارف کے لیے کافی ہے مگر افسوس ! دنیا کو آپ کو پہچاننے میں مشکل ہورہی ہے اس کی مثال کچھ اس طرح ہے کہ میز پر انواع و اقسام کے کھانے پڑے ہوں اور آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کو کھانے میں کیا پسند ہے ۔آپ مجھے کُرسی پر بیٹھے پریشان لگ رہے ہیں ، شاید کھانا آپ کی پسند کے مطابق نہیں ہے یا آپ کو صرف پاس کی چیز نظر آرہی ہے ۔ دنیا آپ کی حسِ بصارت و بصیرت سے ناواقف ہے۔مجھے آپ ایک حساس انسان لگتے ہیں جو تا دمِ حیات رہنمائی کرنے پر تو آمادہ رہتا ہے مگر سُرخ و سبز رنگ سے ناواقف ہونے کے باعث رنگینیوں کو پاس بھٹکنے سے اجتناب برتتا ہے ۔ وہ تو شُکر ہے کہ آپ نے پوسٹ میں بہار کے بارے میں آگاہ کیا ورنہ میں سمجھی تھی کہ شاخ سے پتے اور پرندے آشیاں سے بچھڑ چُکے ہیں ۔ انسان دنیاپر ، لوگوں پر یقین کرے تو چلتا ہے مگر حد سے زیادہ یقین خود انحصاری سے عدم انحصاری کی طرف لے جانے کے باعث ہوتا ہے ۔ آپ اپنے کچھ سرگرمیاں و کامیابیاں بحثیت پریذیڈنٹ و رہنما کے بتایے تاکہ مجھے آپ پر مکمل فخر کرنے کا حوصلہ ہو اور میں آپ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے کچھ فلاحی کاموں پر حصہ ڈال کر شرمندگی مٹانے کی کوشش کرسکوں کہ میں باتوں کی حد تک فلاحی کاموں میں مشغول رہی ہوں ۔ شاید آپ بحثیت رائٹر میری خدمات لینے میں تامل سے کام لیں کہ آپ نے پہلے سے ٹیم بنالی ہے ، جس میں خواتین کا کوٹا مقرر ہے ۔ وہ کوٹا تو جاسمن بہنا نے پورا کردیا ہے ۔ کینڈا میں کتنے عرصے کے قیام پر قومیت ملتی ہے کہ آپ کا کام اور مقصد کینڈا بھی صیحح معنوں میں تب ہی پروان چڑھ سکتا ہے جب تک آپ کو قومیت نہیں مل جاتی ہے ۔لوگ آپ کی ذمہ داریوں و مشاغل کے بارے میں استفسار کرتے ہیں ، آپ ان کو بتانے سے اجتناب برتتے ہیں ۔

نوٹ: چونکہ یہ پہلا تاثر ہے اس لیے غلط ہوسکتا ہے ۔ آپ نے اپنے بارے میں رائے مانگی ہے مجھے جو لگی ہے دیانتداری سے فراہم کردی ہے ۔
 
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین

قابل ذکر بات یہ ہے وی سی ایچ میں کوئی بھی بین نہیں ۔مرد عورت بچے بوڑھے جوان، وی سی ایچ سب کا ہے البتہ مجھے عورتوں کا ہوسٹ بننا پسند نہیں پر اس کو وی سی ایچ کا قانون نہ سمجھا جائے ،آپ نےبطو رائیٹر کام کرنے کی آفر دی اس کے لیے وی سی ایچ آپ کا بہت مشکور ہے ،وی سی ایچ کوٹے سے آزاد ہے ،میں ٹی وی اور کمپیوٹر پر اپنا وقت گزارتا ہوں بد قسمتی سے شعری اور مطالعہ کا شوق نہیں ،وی سی ایچ کو بطور رائیٹر آپ کی تحریروں کا انتظار رہے گا
 
آپ کے رادے کیا کیا ہیں فلاحی کاموں کے بارے میں تفصیل سے بتایں؟۔
 
مجھے وی سی ایچ کا بالکل نہیں پتا۔ مجھے اس کے بارے میں آگاہ کریں ۔ اس کے بغیر آپ مجھ سے کوئی تحریر کیا لیں گے ۔ ذرا مفصل سا تعارف دیں کہ پورا دھاگہ پڑھ چکی ہوں مگر معلومات نہیں ملی ہیں ۔ آپ کو پسند نہیں خواتین کا ہوسٹ بننا ، آج کل تو خواتین مرد حضرات سے زیادہ ریسورسفل ہیں ۔ آپ کی مرضی ہے ۔

میں اپنے ارادے کیا بتاؤں ۔ جب کروں گی نظر آئے گا، اس سے پہلے تشہیر کیا کرنی ہے ۔
 
مجھے پردے کے لحاظ سے کچھ نہ پسند ہےعورتوں کا ہوسٹ بننا
 
عزیزامین

محفلین
آپ کے اِس دھاگے سے تعارفی دھاگے تک رسائی حاصل ہونے کے بعد بہت سی مفید معلومات تک رسائی ہوئی ہے ۔ چُونکہ تعارفی دھاگہ سوالات و جوابات کے لیے مختص ہے اور اس دھاگے میں آپ کے بارے میں رائے دینی ہے اس لیے ادھر جواب دینا مناسب سمجھا۔ آپ کے بارے میں آج ہی جانا ہے یُوں لگا کہ برسوں کی شناسائی ہو ۔ آپ سے ملنے کے اشتیاق کا دل تمنائی ہونے لگا ہے کہ آپ جیسے رہنما کم کم ہی دیکھنے میں آتے ہیں۔ آج تک میں سمجھتی رہی کہ دنیا میں نفع نقصان کی بنیاد پرکام کرتے ہیں مگر آپ کی باتیں پڑھ کر یہ تاثر تحلیل ہوگیا ہے ۔ کہتے ہیں کہ تصاویر انسان کی شخصیت کی آئینہ ہوتی ہے اور خان صاحب کی تصویر دیکھ کے مجھے لگا آپ عمرِ عزیز کے ستر برس پار کرچکے ہیں مگر خان صاحب کے برعکس کسی بھی حسینہ سے ملنے کا اشتیاق بھی نہیں رکھتے ۔ کیا یہ ُکھلا تضاد نہیں ؟ وی سی ایچ کے بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں رکھتی ہوں مگر اتنا جانتی ہوں کہ یہاں خواتین کا کام کرنا آپ کی غیرتِ عزیز گنوارا نہیں کرتی ہے ۔ آپ کا استقلال و مستقل مزاجی ہم جیسے تساہل پسندوں کے لیے مشعلِ راہ ہے کہ آپ کا کام مجھے منیبہ مزاری کے برعکس لگا ہے کہ اکثر اسپیشل لوگ تحلیل نفسی کی طرف راغب ہوجاتے ہیں ۔ آپ کا عظیم الشان مشن ، آپ کے تعارف کے لیے کافی ہے مگر افسوس ! دنیا کو آپ کو پہچاننے میں مشکل ہورہی ہے اس کی مثال کچھ اس طرح ہے کہ میز پر انواع و اقسام کے کھانے پڑے ہوں اور آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کو کھانے میں کیا پسند ہے ۔آپ مجھے کُرسی پر بیٹھے پریشان لگ رہے ہیں ، شاید کھانا آپ کی پسند کے مطابق نہیں ہے یا آپ کو صرف پاس کی چیز نظر آرہی ہے ۔ دنیا آپ کی حسِ بصارت و بصیرت سے ناواقف ہے۔مجھے آپ ایک حساس انسان لگتے ہیں جو تا دمِ حیات رہنمائی کرنے پر تو آمادہ رہتا ہے مگر سُرخ و سبز رنگ سے ناواقف ہونے کے باعث رنگینیوں کو پاس بھٹکنے سے اجتناب برتتا ہے ۔ وہ تو شُکر ہے کہ آپ نے پوسٹ میں بہار کے بارے میں آگاہ کیا ورنہ میں سمجھی تھی کہ شاخ سے پتے اور پرندے آشیاں سے بچھڑ چُکے ہیں ۔ انسان دنیاپر ، لوگوں پر یقین کرے تو چلتا ہے مگر حد سے زیادہ یقین خود انحصاری سے عدم انحصاری کی طرف لے جانے کے باعث ہوتا ہے ۔ آپ اپنے کچھ سرگرمیاں و کامیابیاں بحثیت پریذیڈنٹ و رہنما کے بتایے تاکہ مجھے آپ پر مکمل فخر کرنے کا حوصلہ ہو اور میں آپ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے کچھ فلاحی کاموں پر حصہ ڈال کر شرمندگی مٹانے کی کوشش کرسکوں کہ میں باتوں کی حد تک فلاحی کاموں میں مشغول رہی ہوں ۔ شاید آپ بحثیت رائٹر میری خدمات لینے میں تامل سے کام لیں کہ آپ نے پہلے سے ٹیم بنالی ہے ، جس میں خواتین کا کوٹا مقرر ہے ۔ وہ کوٹا تو جاسمن بہنا نے پورا کردیا ہے ۔ کینڈا میں کتنے عرصے کے قیام پر قومیت ملتی ہے کہ آپ کا کام اور مقصد کینڈا بھی صیحح معنوں میں تب ہی پروان چڑھ سکتا ہے جب تک آپ کو قومیت نہیں مل جاتی ہے ۔لوگ آپ کی ذمہ داریوں و مشاغل کے بارے میں استفسار کرتے ہیں ، آپ ان کو بتانے سے اجتناب برتتے ہیں ۔

نوٹ: چونکہ یہ پہلا تاثر ہے اس لیے غلط ہوسکتا ہے ۔ آپ نے اپنے بارے میں رائے مانگی ہے مجھے جو لگی ہے دیانتداری سے فراہم کردی ہے ۔
میں نہیں سمجھتا کہ ایک مثبت سوچ کسی نیشنلٹی کی مرہون منت ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top