مبارکباد عرفان سعید صاحب ہوئے آٹھ ہزاری!

عرفان سعید صاحب آپ کو آٹھ ہزاری منصب کی بہت بہت مبارک باد۔ آپ کے آنے سے محفل دوبارہ روشن ہوگئی اور پژمردہ چہروں پر تبسم آ گیا۔ اللہ تعالی آپ کو آپ کے سائنسی وینچرز میں ترقیاں نصیب فرمائیں اور آپ کے گھر پر اپنی رحمت کا سایہ رکھیں۔ آمین!
 
Top