عرفان خان کا بیان

بی بی سی کے مطابق اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ؛

قربانی کے نام پر محرم میں جانوروں کا ذبح کیا جاتا ہے۔ ہم مسلمانوں نے محرم کو مذاق بنا لیا ہے۔
تبصرہ: کیا علمی شخصیت ہیں۔

انہوں نے مزید فرمایا کہ قربانی جانور کی نہیں پسندیدہ چیز کی دینی چاہیئے۔

تبصرہ :واہ جی واہ لگتا بیوی قربان کرنا چاہ رہے جناب۔
 
Top