عربی قرآنی فونٹ درکارہیں

السلام علیکم!
مجھے اچھے اچھے عربی قرآنی فونٹ درکارہیں۔میں انکو کیسے حاصل کرسکتاہوں۔
والسلام مع الاکرام
قاری غلام محی الدین
 

تقی الحسن

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہٗ ! قاری صاحب اگر ممکن ہو تو بتا سکتے ہیں کہ کہ پروگرام میں استعمال کرنا چاہ رہے ہیں۔ اگر تو انڈیزاین میں استعمال کرنا چاہتے ہیں تو قرآنی متن اور اس کے مطابق فانٹ ایک گروپ میں احباب نے اس پر کام کیا تھا خاص طور پر بھائی جاسم محمد نے۔ اس کا لنک بھی مل سکتا ہے ۔ اس میں محمدی قرآنی فانٹ ، نور ہدی، نور حرا، القلم قرآنی فانٹ بمعہ متن موجود ہیں۔
 
Top