نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں اس پوسٹ میں ایک نئے بی بی کوڈ (arabic) کو متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ آپ دوستوں کو کچھ پہلے سے موجود لیکن کم جانی گئی سہولتوں سے متعلق معلومات فراہم کرنا چاہتا ہوں۔
عربی بی بی کوڈ
سب سے پہلے تو میں آپ کو نئے عربی بی بی کوڈ کے متعلق بتانا چاہتا ہوں۔ اکثر دوست عربی متن پوسٹ کرنے میں دقت کی شکایت کرتے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ ایشیا ٹائپ اور دوسرے اکثر اردو فونٹس میں عربی کی ناکافی سپورٹ موجود ہے۔ اسی لیے میں نے ایک نیا بی بی کوڈ شامل کیا ہے جسے ذیل کے طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے:
اس بی بی کوڈ سے متعلقہ مارک اپ ذیل میں ہے۔
عبارت کے شروع میں:
[syntax:edba65f9c2="html"]
<span style="font-family: Mehfil, "Traditional Arabic", Tahoma; font-size:20px">
[/syntax:edba65f9c2]
اور عبارت کے آخر میں:
[syntax:edba65f9c2="html"]
</span>
[/syntax:edba65f9c2]
مثال کے طور پر ذیل کی کوڈ لگائی ہوئی عبارت دیکھیں:
یہ اس طرح ظاہر ہوگی:
[arabic:edba65f9c2]الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO[/arabic:edba65f9c2]
انگریزی بی بی کوڈ
عربی بی بی کوڈ کی طرز پر انگریزی عبارت کے لیے بھی ایک بی بی کوڈ eng موجود ہے جس کے استعمال سے اردو عبارت کے درمیان میں انگریزی متن کا فلو ٹھیک سے دکھائی دے سکتا ہے۔ اس کا استعمال ذیل میں دکھایا گیا ہے:
مثال کے طور پر c++ پر ذیل کے طریقے سے ٹیگ لگائیں:
تو یہ اس طرح ظاہر ہوگا: [eng:edba65f9c2]c++[/eng:edba65f9c2]
بیک گراؤنڈ کلر
ایک اور سہولت جس کا کم استعمال کیا جاتا ہے یا جس کے بارے میں کم دوستوں کو علم ہے، وہ ہے بیک گراؤنڈ کلر سیٹ کرنے کی سہولت۔ آپ کو پوسٹ پیج پر کمانڈ بٹن
نظر آئے گا۔ اسے کلک کرنے سے یہ بیک گراؤنڈ موڈ
میں چلا جائے گا۔ اس کے بعد کلر بار سے منتخب کیا گیا کلر بطور بیک گراؤنڈ کلر کے استعمال ہوگا۔ فورگراؤنڈ کلر موڈ میں واپس آنے کے لیے دوبارہ اسی کمانڈ بٹن کو کلک کریں۔ ذیل میں اوپر والی سورہ فاتحہ کی آیت کو دوبارہ سبز بیک گراؤنڈ کے ساتھ دکھایا گیا ہے:
[bcolor=#80FF80:edba65f9c2][arabic:edba65f9c2]الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO[/arabic:edba65f9c2][/bcolor:edba65f9c2]
میں اس پوسٹ میں ایک نئے بی بی کوڈ (arabic) کو متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ آپ دوستوں کو کچھ پہلے سے موجود لیکن کم جانی گئی سہولتوں سے متعلق معلومات فراہم کرنا چاہتا ہوں۔
عربی بی بی کوڈ
سب سے پہلے تو میں آپ کو نئے عربی بی بی کوڈ کے متعلق بتانا چاہتا ہوں۔ اکثر دوست عربی متن پوسٹ کرنے میں دقت کی شکایت کرتے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ ایشیا ٹائپ اور دوسرے اکثر اردو فونٹس میں عربی کی ناکافی سپورٹ موجود ہے۔ اسی لیے میں نے ایک نیا بی بی کوڈ شامل کیا ہے جسے ذیل کے طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے:
کوڈ:
[arabic]عربی متن[/arabic]
اس بی بی کوڈ سے متعلقہ مارک اپ ذیل میں ہے۔
عبارت کے شروع میں:
[syntax:edba65f9c2="html"]
<span style="font-family: Mehfil, "Traditional Arabic", Tahoma; font-size:20px">
[/syntax:edba65f9c2]
اور عبارت کے آخر میں:
[syntax:edba65f9c2="html"]
</span>
[/syntax:edba65f9c2]
مثال کے طور پر ذیل کی کوڈ لگائی ہوئی عبارت دیکھیں:
کوڈ:
[arabic]الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO[/arabic]
یہ اس طرح ظاہر ہوگی:
[arabic:edba65f9c2]الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO[/arabic:edba65f9c2]
انگریزی بی بی کوڈ
عربی بی بی کوڈ کی طرز پر انگریزی عبارت کے لیے بھی ایک بی بی کوڈ eng موجود ہے جس کے استعمال سے اردو عبارت کے درمیان میں انگریزی متن کا فلو ٹھیک سے دکھائی دے سکتا ہے۔ اس کا استعمال ذیل میں دکھایا گیا ہے:
کوڈ:
[eng]English text[/eng]
مثال کے طور پر c++ پر ذیل کے طریقے سے ٹیگ لگائیں:
کوڈ:
[eng]c++[/eng]