عجیب مگر پراثر واقعہ

طالوت

محفلین
مارا ماری کی باتیں ہو رہی ہیں ، بات مارنے سے ختم نہ ہو گی ۔۔۔ مسئلہ تربیت کا ہے ۔۔ ماحول کا ہے ۔۔ سوچ کا ہے ۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
جی درست کہا ، اسے تو روکنا ممکن نہیں ، مگر یہ فوری حل تو ہے مگر دیر پا نہیں ، کئی ایک ہیں جو اس رد عمل کا سامنا کر کر کے عادی ہو جاتے ہیں ، ضرورت مستقل اور دیر پا حل کی ہے ۔۔
وسلام
 
Top