نایاب
لائبریرین
ان شاء اللہابھی دو کی ضرورت ہے بھائی۔۔ اس لیے۔۔ ہوپ فلی ان کپل آف ائیرز واپس ایک پر آ جاؤں گی ان شاء اللہ
اللہ سوہنا اپنی رحمتوں سے نوازتے سب راہوں کو آسان فرمائے گا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
ان شاء اللہابھی دو کی ضرورت ہے بھائی۔۔ اس لیے۔۔ ہوپ فلی ان کپل آف ائیرز واپس ایک پر آ جاؤں گی ان شاء اللہ
جزاک اللہ نایاب بھائیان شاء اللہ
اللہ سوہنا اپنی رحمتوں سے نوازتے سب راہوں کو آسان فرمائے گا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
بہت عمدہ انٹرویو ہے آج ہی پڑھاغور کیجیے کہ یہ تو میری عاجزی ہے۔ خاموشی سے محفل میں آتا جاتا ہوں۔ کسی کو پتا نہیں لگنے دیتا۔![]()
آپ کا بہت شکریہ۔ محفل تو روزانہ ہی چکر لگتا ہے۔ گفتگو کا موقع کم ملتا ہے۔بہت عمدہ انٹرویو ہے آج ہی پڑھا
تھوڑی سی فرصت نکال کر ضرور آیا کیجیے آپ لوگوں لے دم سے ہے محفل کی رونق ۔۔۔کسقدر خوبصورت دنوں کی یادگار ہے آپکا یہ انٹرویو![]()
سچ بہت اچھا لگا پڑھ کے آپکے بارے میں اسقدر بے ساختہ تصنع سے پاک باتیں بہت اپنائیت محسوس ہوتی ہے اردو محفل میں !!!!!آپ کا بہت شکریہ۔ محفل تو روزانہ ہی چکر لگتا ہے۔ گفتگو کا موقع کم ملتا ہے۔
آمینسچ بہت اچھا لگا پڑھ کے آپکے بارے میں اسقدر بے ساختہ تصنع سے پاک باتیں بہت اپنائیت محسوس ہوتی ہے اردو محفل میں !!!!!
جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔۔یقیناْ مصروفیت کے باعث وقت نکالنا مشکل ہوتا ۔۔۔
آپ سب کو پڑھ کے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے روبرو بات ہورہی ہے ۔۔۔۔اتنے اچھے اچھے لوگ سب اپنی اپنی مصروفیت کے سبب وقت نہیں نکال پاتے ۔۔۔پروردگار سلامت رکھے اور اپنی امان میں رکھے ۔ آمین