تاسف عبد العزیز راقم صاحب کو صدمہ

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ کے باغوں میں بسیرا عطا فرمائے۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
بلا شک سب نےاس فانی دنیا سے سفر کرنا ہے ۔
اللہ تعالی سب کا سفر آخرت آسان فرمائے آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top