مبارکباد عبداللہ کو سات ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارک باد!

بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی :):)

شکریہ خان میاں

آپ کو مبارک ہو بھیا۔

شکریہ نقیبی صاحب

ہماری طرف سے ادارے کی خدمت میں بہت اور بہت مبارک عرض ہے۔

شکریہ جناب
 
Top