ادارہ

  1. فرقان احمد

    مبارکباد عبداللہ کو سات ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارک باد!

    سات ہزار کا ہدف ادارہ پار کر چکا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ادارے کی مجموعی کارکردگی قابل صد ستائش ہے، بالخصوص کھیل کے میدان میں ادارے نے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ اس مبارک موقع پر ہم عبداللہ بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ ادارہ اپنی کارکردگی کے تسلسل کو...
  2. ل

    پاکستان کی قابل فخر خوبیاں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے قلم سے

    پاکستان میں واقعی اچھی چیزوں کے ساتھ بُری چیزیں زیادہ ہیں اور اس لئے ہم اچھی چیزوں کو نظرانداز کرکے ہمیشہ بُری چیزوں یعنی بُرائیوں کو بہت اُچھالتے ہیں اور بدقسمتی سے یہ وسائل کی کمی کی وجہ سے کم ہے اور نااہل اور ناتجربہ کار اور کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے زیادہ ہے۔ وہ جو کہاوت ہے کہ بادلوں میں نقرئی...
Top