عبدالرحمن بابا عشق اور تصوف کے شاعر

Dilkash

محفلین
rahmanbaba.gif
 

ساجد

محفلین
فیروز بھائی ،
سب سے پہلے تو آپ کو ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو۔ حیرت ہے کہ اس مہینے کے حلول کے بعد بھی آپ آزاد پھر رہے ہو۔
بہرحال کافی دنوں بعد دیدار ہوا اس لئیے عزت افزائی کرنا ضروری تھا۔
فیروز ، رحمان بابا کی شاعری میں نے اپنے پختون دوستوں سے سنی ہے۔ لیکن مجھے ان کی شاعری کا کہیں اردو ترجمہ نہیں ملا۔ اگر آپ کے علم میں ہے کہ ان کی شاعری کا منظوم اردو ترجمہ کہیں دستیاب ہے تو مطلع فرمائیں۔
آپ کی ہرگز نوازش نہ ہو گی۔۔۔۔۔کیونکہ بھائیوں کے درمیان لفظ نوازش اجنبیت کا احساس دلاتا ہے۔
والسلام علیکم و رحمۃاللہ​
 

Dilkash

محفلین
ہاہاہاہا
بھائی سلام علیکم۔۔رمضان کریم۔۔مزاج شریف۔۔۔دراصل میں جشن ازادی کے حوالے سے منعقدہ اخری پروگرام کے سلسلے میں مشغول تھا۔۔میرے پاکستان سے ائے ہوئے مہمان شعراء اج ھی رخصت ہوئے۔اس وجہ سے محفل سے غیر حاضر رہا۔۔بہر حال اپکی یاد شامل حال رہی۔۔۔کیونکہ بھائی کو کیسے بھول سکتا تھا۔۔
میرے بھائی ۔۔۔اکیسویں صدی میں ناری اور خاکی دونوں ایک ہی ڈگر پر چل رہے ہیں لھذا زیادہ فرق تو رہا نہیں بلکہ جو کام یہ بندہء خاکی کر رہا ہے وہ دیکھ کر ناری بھی حیران ہورھا ہے۔۔کہ یہ اپ کی بس کا روگ نہیں اس لئے چھٹی ہے۔
کلیات رحمان بابا کا اردو ترجمہ پروفیسر طہ خان نے کیا ہے پشتو اکیڈمی نے چھاپا ہے کتاب ضحیم ہے۔۔۔اگراگلے سال زیارت کا موقع ملا تو انشااللہ مدینے میں دیدونگا۔
بھائی یاد اوری کا ایک جھان شکریہ
 

فرضی

محفلین
دلکش بھائی ساجد بھائی کو تو موقع زیارت پہ دے دینگے ۔ادھر ہمار دل بھی مچل اٹھا ہے۔۔ ہمیں مشورہ ہی دے دیں کہ کہاں سے حاصل کی جائے یہ کتاب۔

شکریہ
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت اچھی پوسٹ ہے آفریدی صاحب، اگر رحمان بابا کا کچھ کلام مذکورہ کتاب میں سے شیئر کرسکیں تو بہت اچھی بات ہوگی۔
 

Dilkash

محفلین
سلام علیکم وارث بھائی۔۔
اب تک مشاعرے کے انتظامات اور پھر پورا ھفتہ مھمانوں کے ساتھ مصروف رہا ہوں۔۔انشااللہ دو تین دن میں کچھ نہ کچھ لکھ دونگا۔
شکریہ
 
Top