عام انتخابات: خیبر سے کراچی تک

خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے طورخم کے قریب لنڈی کوتل میں حلقہ این اے 45 میں قائم پولنگ پر سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دے رہا ہے۔

130511131805_khyberagencypolling976-2.jpg


بہ شکریہ بی بی سی اردو
 

عسکری

معطل
خیبر ایجنسی میں طورخم کے قریب لنڈی کوتل کے علاقے میں این اے 45 حلقے میں خواتین ووٹ دینے کے لیے جمع ہیں۔

130511132048_khyberelections-female-voti.jpg
ہائے بوٹ ہائے بوٹ اے قوم اپنی فوج کے بوٹ تو پورے کرو پہلے پھر اس فوج کو بکنا(n) اس جوتے میں بھاگنا کتنا مشکل ہے میں جانتا ہوں
 

محمدعمر

محفلین
ہائے بوٹ ہائے بوٹ اے قوم اپنی فوج کے بوٹ تو پورے کرو پہلے پھر اس فوج کو بکنا(n) اس جوتے میں بھاگنا کتنا مشکل ہے میں جانتا ہوں
بھائی جی ٹینشن نہ لیں آج کل گرمیوں کے موسم کے حساب سے یہی ٹھیک ہیں اور ویسے بھی انہوں نے کونسا میرا تھن میں حصہ لینا ہے:) بس کھڑے ہی تو رہنا ہے
 
Top