عالم تحیر

خرد اعوان

محفلین
وکیل ؛ “ کیا تمہیں اندازاً وہ وقت یاد ہے جب تم نے مسٹر ظہیر الدین کی باڈی کا پوسٹ مارٹم کیا تھا ؟“

ڈاکٹر ؛“ تقریباً رات کے ساڑھے آٹھ بجے کا وقت تھا جب میں نے پوسٹ مارٹم شروع کیا تھا ۔“

وکیل ؛“ اور مسٹر ظہیر الدین کی موت کو اس وقت آٹھ گھنٹے گزر چکے تھے ، کیا یہ درست ہے ؟“

“ نہیں ، وہ میری میز پر بیٹھے تھے اور مجھے اس پر حیرت بھی ہوئی کہ میں کیوں ان کا پوسٹ مارٹم کر رہا ہوں ۔“
 
Top