عالمی و مقامی معیاراتُس

imissu4ever

محفلین
السلام علیکم۔ موجودہ زمانے میں معیارات صارف کا اعتماد حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ معیارات یا اسٹینڈرڈ مختلف قسم کے ہیں مثلاً
آئ ایس او 9001 کوالٹی مینجمنٹ سسٹم
آئ ایس او 14001 ماحولیاتی مینجمنٹ سسٹم
آئ ایس او 45001 پیشہ وارانہ صحت و بچائو مینجمنٹ سسٹم
آئ ایس او 22000 فوڈ سیفٹی مینجمنٹ سسٹم
پی ایس 3733 حلال مینجمنٹ سسٹم وغیرہ

آپکی کمپنی میں کون سے اسٹینڈرڈ نافذ ہیں اور آپنے ان سے کیا استفادہ کیا
اپنے اپنے تجربات شیئر کریں
 
Top