مبارکباد عاطف سعد 2 کو سالگرہ کی مبارکباد

سیما علی

لائبریرین

عاطف سعد 2 میاں ۔۔

🎂🎉🎂🎉🎂​

آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشی، محبت، اور وہ تمام شاندار چیزیں لائے۔۔۔آمین

IMG-0850.jpg
IMG-0849.jpg

 
آخری تدوین:

عاطف سعد 2

محفلین
عاطف سعد 2 کہاں ہیں ۔۔۔کل سے کیک آپکے انتظار میں ہے ۔۔
بہت شکریہ، میں گھر سے دور تھا۔آج پہنچا ہوں واپس تو یہ پوسٹ دیکھی۔یقین مانیں مجھے اپنی سالگرہ کا علم نہیں تھا لیکن آپ دوستوں نے یاد رکھا، اس کی مجھے حیرت کے ساتھ خوشی کا احساس بھی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے آپ سب لوگ میری فیملی ہیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ بہت دعائیں۔
 
Top