عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی

جاسم محمد نے 'اسلامی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 5, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,760
    عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی
    ویب ڈیسک ہفتہ 4 اپريل 2020
    [​IMG]
    عالمی شہرت یافتہ عاطف اسلم کی آواز کے دیوانے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں: فوٹو: فائل

    کراچی: گلوکارعاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دی جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

    عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کی آوازکے دیوانے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں۔ عاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا مشہور ومعروف کلام ’تاجدارحرم‘ اورحمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ کی پزیرائی دنیا بھرمیں ہوئی تھی۔

    اب عاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دی۔ عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی۔ اذان کے ساتھ دکھائے جانے والے مناظرمیں خانہ کعبہ، گنبد خضریٰ، قران کریمب اورخدا کی قدرت شامل ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر