مبارکباد عارف بھائی کو 26000ہزار مراسلوں پر۔۔۔۔۔

لاریب مرزا

محفلین
بہت بہت خیر مبارک عارف کریم بھائی!! :D
کہنا یہ تھا کہ آپ کے مراسلے تو چھبیس ہزار ہو گئے جو کہ خوشی کی بات ہے۔ لیکن ایک تشویش ناک بات یہ ہے کہ آپ کی عطا کردہ پر مزاح ریٹنگ سب سے زیادہ ہے۔ :thinking2: جو کہ دوسروں کی سب سے زیادہ محصول ریٹنگ کا باعث بن رہی ہے۔ :unsure: :D اور اس میں ننانوے فیصد قصور آپ کا ہے۔ :cautious:
 
arifkarim

معطل

خیر مبارک کا شکریہ! اگر آپکو ہماری پر مزاح ریٹنگ پر اعتراض ہے تو آپ اپنے لئے کوئی اور ریٹنگ تجویز کر دیں۔ آئندہ آپکو وہی ریٹنگ دی جائے گی :)
 
Top