لو جی ہم میٹرنٹی ہسپتال پہنچ چکے ہیں۔
کیوں مُنے؟
DSC00662.jpg
 
فلک شیر

محفلین
زبردست حسیب نذیر گِل............
عارفوالہ سے چند تلخ ترین یادیں وابستہ ہیں......مگر یہیں کہیں قریب ہی میرا ایک عزیز شاگرد بھی رہتا ہے.........
تصاویر نے گویا پورے علاقے کی گھر بیٹھے سیر کروا دی........
بہت خوش رہیے...........:rainbow:
 
پسندیدگی کا شکریہ
اللہ خیر کرے آپکی عارفوالا سے کیا تلخ یادیں وابستہ ہیں؟؟؟
 
Top