ظہور نظر فن اور شخصیت

راشد اشرف

محفلین
"ظہور نظر فن اور شخصیت" بہاول نگر کے قریب ایک چھوٹے سے شہرہارون آباد میں قیام پذیر ڈاکٹر تنویر خالق کا بہت بڑا کام ہے۔ خالق صاحب، ظہور نظر کے چاہنے والے ہیں۔ کتاب میں ظہور نظر کے بارے میں اتنا کچھ ہے کسی مزید کسی مواد کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی۔

اشاعتی تفصیلات:

ظہور نظر فن اور شخصیت
ڈاکٹر خالق تنویر
ناشر: بیکن بکس، ملتان
اشاعت: اپریل 2015
صفحات: 472
قیمت: 750

رابطہ مصنف:
063-2251996
0307-2472796
 

راشد اشرف

محفلین
6027248545
 
Top