ظہور نظر فن اور شخصیت

  1. راشد اشرف

    ظہور نظر فن اور شخصیت

    "ظہور نظر فن اور شخصیت" بہاول نگر کے قریب ایک چھوٹے سے شہرہارون آباد میں قیام پذیر ڈاکٹر تنویر خالق کا بہت بڑا کام ہے۔ خالق صاحب، ظہور نظر کے چاہنے والے ہیں۔ کتاب میں ظہور نظر کے بارے میں اتنا کچھ ہے کسی مزید کسی مواد کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی۔ اشاعتی تفصیلات: ظہور نظر فن اور شخصیت ڈاکٹر...
Top