مبارکباد ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو

محسن حجازی

محفلین
میں دے چکا ہوں مبارک باد کہ نہیں؟ اگر نہیں تو ظفری بھائی بہت بہت سالگرہ مبارک! اللہ آپ کو طویل اور صحت مند عمر عطا فرمائے ۔:)
 

ظفری

لائبریرین
اجی شکریہ جناب ۔۔۔ مگر آپ ہمیں ٹال گئے ۔ ;) ۔۔۔۔۔ ہم تو آپ کے شگفتہ شگفتہ جملے سننے کے منتظر تھے ۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو ویسے اب تو وہ دن نہیں رہے جب آتش جوان تھا پر پھر بھی یاد عہد رفتہ تو ساتھ ساتھ ہے نہ :)

زونی اٹھارہ نہیں پچھلے بیس سال سے قبلہ سولہ سال کے ہی ہیں ;)
شکریہ شکریہ ۔۔۔۔۔۔ ویسے تمہارے دیئے ہو ئے ہندسوں کو مان بھی لیا جائے تو تمہارے نزدیک آتش کچھ جلدی بوڑھا نہیں ہوجاتا ۔ ;)
 

ظفری

لائبریرین
وہ دراصل پانچویں بار لکھنا بھول گئی تھی معزرت چاہتی ہوں چلو اب موم بتیاں خریدنے میں آسانی ہو گی;):grin:
اگر آپ میری عمر کے بارے میں اتنا تجسس رکھتیں ہیں تو موم بتیوں کے ساتھ ساتھ کچھ اگر بتیوں کا بھی بندوست کر لیں ۔ کیونکہ لگتا ہے کہ محب جلد ہی میرا مزار بنواکر چھوڑے گا ۔ ;)
 

زونی

محفلین
اگر آپ میری عمر کے بارے میں اتنا تجسس رکھتیں ہیں تو موم بتیوں کے ساتھ ساتھ کچھ اگر بتیوں کا بھی بندوست کر لیں ۔ کیونکہ لگتا ہے کہ محب جلد ہی میرا مزار بنواکر چھوڑے گا ۔ ;)




ہاہاہاااہا:grin: آخر اپ دونوں کی پرانی دوستی ھے میں کیا کہ سکتی ہوں،وہ کیا کہتے ہیں ،کند جنس پرواز،کبوتر با باز وغیرہ وغیرہ;)
 
Top