طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھئی، انہوں نے خود کہا تھا کہ میں اگر وہاں نہ گیا تو اُمت مسلمہ کاکیا بنے گا؟
 

عسکری

معطل
ارے نہیں بھئی، انہوں نے خود کہا تھا کہ میں اگر وہاں نہ گیا تو اُمت مسلمہ کاکیا بنے گا؟
وہی تو میں پوچھ رہا ہوں امت مسلمہ کونسی ؟ انڈونیشیا سے مراکش تک پاکستان کے علاوہ کون انہین جانتا ہے کچھ مجھے بھی تو پتا چلے
 
Top