طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

باباجی

محفلین
جب سیاست کی بات شروع ہوتی ہے
تو میرا دماغ بند ہوجاتا ہے :)
میں ڈکٹیٹر کا حامی ، جو پچھلے 10 سال یہاں رہ کر گیا
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
جاوید ہاشمی صاحب منجھے ہوئے سیاست دان ہیں اور سیاست کی باریکیوں کو سمجھتے ہیں ۔۔۔ ان کی بات میں کافی وزن ہے ۔۔۔ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کہ پاکستان میں جب بھی کوئی نیا تجربہ کیا گیا، وہ سُود مند ثابت نہیں ہوا ۔۔۔۔ خدارا اس جیسی تیسی جمہوریت کو چلنے دیں ۔۔۔ پندرہ بیس سال تو چلنے دیں ۔۔۔ حالات ٹھیک ہو جائیں گے ۔۔۔ میڈیا آزاد ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔ تعلیم حکمرانوں کے "نہ چاہنے کے باوجود" عام ہو جائے گی ۔۔۔ حالات بہتر ہونے لگ جائیں گے ۔۔۔ خدارا! اس ملک کو تجربہ گاہ نہ بنایا جائے ۔۔۔ روز روز نئے بت نہ تراشے جائیں ۔۔۔
 
Top