ضیاء النبی اور ضیاء القرآن

مہوش علی

لائبریرین
السلام علیکم
اگر آپ میں سے کوئی "فہرستِ ابواب" کو سکین کر کے یہاں بھیج سکے تو میں قابل ہو سکوں گی کہ اردو لائبریری میں ضیاء النبی کے متعلقہ ابواب بناؤں تاکہ اگر کوئی ڈائریکٹ وہاں کام کرنا چاہے تو کوئی مشکل نہ ہو۔ (اسی طرح پروف ریڈینگ کا کام بھی فورا شروع ہو سکتا ہے)۔
 

حسن نظامی

لائبریرین
السلام علیکم

میرا خیال ہے الف نظامی صاحب اگر پہلے فہرست سکین کر کے دے سکیں تو بہت ہی اچھا ہو گا
 
Top