ضرورت برائے ہوسٹز

تجمل حسین

محفلین
عزیزامین صاحب اگر آپ کو ویڈیوز اور آڈیوز وغیرہ جمع کرنے کے لیے ویب سپیس کی ضرورت ہو تو بتائیے گا۔ میں سپیشل پیج تیار کرکے آپ کو دو روابط بھیج دوں گا۔ ایک ربط پر کوئی بھی ریکارڈنگ یا کوئی فائل وغیرہ اپلوڈ کرسکے گا۔ جبکہ دوسرا ربط صرف ویب ٹی وی کی انتظامیہ کے لیے ہوگا جس سے وہ فائلز ڈانلوڈ کرسکیں گے یا آن لائن دیکھ سکیں گے۔
خاص بات یہ ہوگی کہ اپلوڈنگ اور ڈاؤنلوڈنگ کے لیے لاگ ان کرنے یا اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہ ہوگی۔
اگر کوئی دوسرا ذریعہ موجود ہے تو بہت ہی اچھی بات ہے۔ :)
 
عزیزامین

بہت بہت شکریہ ابھی تو کچھ عرصہ آپ کا طریقہ چلے گا اگر بعد اس بہتر آپشن ملی تو دیکھا جائے گا
 
عزیزامین

محفلین
اردو تو میری اچھی نہیں ، میری ہی لکھا ئی بعض دفعہ مطابقت رکھتی بہر حال کوشش کرتا ہوں ۔ ولنٹئیرز کرینگ ہینڈز۔یہ رہا اردو میں۔ تجمل صاحب آپ کا فیس بک اکاونٹ ہے؟
 
عزیزامین

محفلین
تجمل صاحب آپ کو لائیو سٹریم کا مکمل استعمال آتا ہے؟ جیسے لائیو ویڈیو کیسے پیش کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ
 
عزیزامین

محفلین
عزیزامین صاحب اگر آپ کو ویڈیوز اور آڈیوز وغیرہ جمع کرنے کے لیے ویب سپیس کی ضرورت ہو تو بتائیے گا۔ میں سپیشل پیج تیار کرکے آپ کو دو روابط بھیج دوں گا۔ ایک ربط پر کوئی بھی ریکارڈنگ یا کوئی فائل وغیرہ اپلوڈ کرسکے گا۔ جبکہ دوسرا ربط صرف ویب ٹی وی کی انتظامیہ کے لیے ہوگا جس سے وہ فائلز ڈانلوڈ کرسکیں گے یا آن لائن دیکھ سکیں گے۔
خاص بات یہ ہوگی کہ اپلوڈنگ اور ڈاؤنلوڈنگ کے لیے لاگ ان کرنے یا اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہ ہوگی۔
اگر کوئی دوسرا ذریعہ موجود ہے تو بہت ہی اچھی بات ہے۔ :)
مجھے آپ کی آفر کا انتظار رہے گا
 
عزیزامین

محفلین
صارفین سے ایک اہم گذارش آپنے ویڈیوز کی کاپیز سی ڈیز میں محفوظ کرلیں کیو ں کے کمپیوٹر وائیرس کا کو ئی بھروسہ نہیں کہیں یہ نہ ہو کہ خدا نخواستہ آپ کی محنتیں ضائع ہو جایں
 
آخری تدوین:
Top