ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

نبیل

تکنیکی معاون
بہت خوب، سوفٹویر انڈیا میں ڈیویلپ ہوا، اس پر محنت ایک ایرانی ڈیویلوپر نے کی۔۔۔اور پاکستانیوں نے کیا کیا؟ :confused:
 

arifkarim

معطل
بہت خوب، سوفٹویر انڈیا میں ڈیویلپ ہوا، اس پر محنت ایک ایرانی ڈیویلوپر نے کی۔۔۔ اور پاکستانیوں نے کیا کیا؟ :confused:
پاکستانیوں نے جوہر نستعلیق ڈویلپ کیا۔ پھر کچھ پاکستانیوں نے اسکا سورس ہتھیا کر اسکو جمیل نوری نستعلیق بنا دیا جسمیں انپیج کے لگیچرز استعمال کئے گئے ہیں۔ اب خوش؟ :grin:
 

aladdin

محفلین
یہ تو پرانا انپیج ہے۔ نیا انپیج 3 تو کب کا کریک ہو چکا ہے۔ اسکا کریک ایک شامی عرب نے بنایا تھا۔
اور اب یہی شامی عرب انپیج کا سورس اوپین کرکے تاج کے تیزرفتاری والے مسئلے کو حل کرے گا اور ساتھ ہی ساتھ کیو پی ایس میں بھی تاج کو چلا دے گا۔ انشااللہ اس پر کام بس بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔ آپ سبھی لوگوں کی مدد درکار ہوگی۔ ہاں رقم ضرورلگے گی۔ چونکہ انپیج اور کیو پی ایس 2۔3 موجود ہیں تو کام اِسی پر ہوگا کیونکہ یہ بگ فری ہیں۔

اس مسئلے کے ختم پر ہی مناسب رقم کو طے کیا جائے گا۔
 
اور اب یہی شامی عرب انپیج کا سورس اوپین کرکے تاج کے تیزرفتاری والے<:eek: > مسئلے کو حل کرے گا اور ساتھ ہی ساتھ کیو پی ایس میں بھی تاج کو چلا دے گا۔ اس پر کام بس بہت جلد انشااللہ شروع ہونے والا ہے۔ آپ سبھی لوگوں کی مدد درکار ہوگی۔ ہاں رقم ضرورلگے گی ِ ِ<= :heehee: ۔ چونکہ انپیج اور کیو پی ایس 2۔3 موجود ہیں تو کام اِسی پر ہوگا کیونکہ یہ بگ فری ہیں۔

بڑی پکی رپورٹ ہے لالا جی :dancing:
 

arifkarim

معطل
اور اب یہی شامی عرب انپیج کا سورس اوپین کرکے تاج کے تیزرفتاری والے مسئلے کو حل کرے گا اور ساتھ ہی ساتھ کیو پی ایس میں بھی تاج کو چلا دے گا۔ انشااللہ اس پر کام بس بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔ آپ سبھی لوگوں کی مدد درکار ہوگی۔ ہاں رقم ضرورلگے گی۔ چونکہ انپیج اور کیو پی ایس 2۔3 موجود ہیں تو کام اِسی پر ہوگا کیونکہ یہ بگ فری ہیں۔

اس مسئلے کے ختم پر ہی مناسب رقم کو طے کیا جائے گا۔
وہ رقم والی بات تو درمیان ہی میں رہ گئی۔ ابھی تک کتنا انتظام ہو گیا ہے؟ میل پر رپورٹ کر دیں۔
 
اور اب یہی شامی عرب انپیج کا سورس اوپین کرکے تاج کے تیزرفتاری والے مسئلے کو حل کرے گا اور ساتھ ہی ساتھ کیو پی ایس میں بھی تاج کو چلا دے گا۔ انشااللہ اس پر کام بس بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔ آپ سبھی لوگوں کی مدد درکار ہوگی۔ ہاں رقم ضرورلگے گی۔ چونکہ انپیج اور کیو پی ایس 2۔3 موجود ہیں تو کام اِسی پر ہوگا کیونکہ یہ بگ فری ہیں۔

اس مسئلے کے ختم پر ہی مناسب رقم کو طے کیا جائے گا۔
o15s19 ,Damasgate??
 

aladdin

محفلین
اوپر والے نام کو ہٹادیں۔ یہاں پر اُن کی ذاتی تفصیل لکھنا سراسر ممنوع ہے۔ اُنہوں نے منع بھی کیا ہے۔ جلد ہٹادیں۔
 
Top