ضرب عضب: جیٹ طیاروں کی فضائی کارروائی ،مزید 13شدت پسندمارے گئے

ضرب عضب: جیٹ طیاروں کی فضائی کارروائی ،مزید 13شدت پسندمارے گئے

23 جولائی 2014 (08:54)

میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن’ضرب عضب‘ میں مزید 13مبینہ دہشتگردمارے گئے ہیں ۔سرکاری ذرائع کے مطابق علی الصبح جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں شدت پسندوں کے چھ ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ہیں ۔

http://dailypakistan.com.pk/zarb-e-azb/23-Jul-2014/125822
 
Top