مبارکباد ضبط کی محفل پر پہلی سالگرہ ۔۔

عمر سیف

محفلین
لیں جی کھا لیں۔

chocolate_cakes.jpg
 

زینب

محفلین
بھئی میں تو پہلے کھلا دیتا ہوں وہ بھی ایک نہیں دو دو۔ اور یہ بھی کہہ دیتا ہوں کہ کھانا روزے کے بعد ہے۔ اور بندے نے تو وہی کھانا ہے نہ جو قسمت میں ہو۔ آپ بھی اپنی قسمت کا کھا لیں۔

آپ کی آفر میرے کسی کام کی نہیں کیوں کہ آپ پاکستان میں ہیں اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
 
Top