عمر سیف
محفلین
اچھی بات ہے۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:اب ایسی بھی ترقی نہیںہوئی کہ میٹھائی کھلائی جائے۔ وزیرِ اعظم بنا تو لینا ۔ اور کل تو میں آیا نہیں اور کل ایسا کیا ہوا جس کی مٹھائی؟
شکریہ ۔
![]()
جاؤ معاف کیا ، کیا یاد کروگے کس سخی باجو سے پالا پڑا ۔

ضبط نے کہا:مشورے کا شکریہ۔ مجھے پھول کہیں نظر نہیں آئے یہاں۔
میرے خیال سے یہاں ماہ وش کی بات ہو رہی ہے۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:مشورے کا شکریہ۔ مجھے پھول کہیں نظر نہیں آئے یہاں۔
پھول برساؤ گے تو نظر بھی آئیں نا ہر وقت منہ سے کانٹے ہی تو نکالتے ہو پھول کیسے نظر آئے ۔؟
![]()