صومالیہ - اسلام کی قوت وتاثیرکاتازہ معجزہ

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
یہ موضوع "روزنامہ جنگ"میں آج ہی شا‏ئع ہواتودوستوں کے حاضرخدمت ہے کہ اسلام ایک ایسی طاقت ہے اسکو یہاں پربھی مخلصانہ نافذکیاجائے گا۔وہاں اللہ تعالی کی رحمتیں نازل ہوں گی اوروہ جگہ امن کاگہوارہ بن جائے گی۔ہماری تودلی دعاہے کہ اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان میں اسلام کونافذکرے (آمین ثم آمین)
اسکالنک یہ ہے۔
http://jang.com.pk/jang/jun2006-daily/29-06-2006/col5.htm
والسلام
جاویداقبال
 
Top