صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

فرضی

محفلین
جی شکریہ جویریہ ‘ مجھے جب بھی ھمزہ ی والا لفظ لکھنا ھوتا تھا میں کیبورڈ چینج کر کے پشتو کیبورڈ میں لکھتا تھا کیوں کہ عام کنجیوں پر مجھے ھمزہ ی کہیں بھی نظر نہ آرہا تھا اور یہ تو میں بھول ہی گیا تھا کہ استادِ محترم نے اپنی میپنگ ان پیج پر رکھی ہیں اور انپیج پر بھی شفٹ چار کی کنجی پر ئ لکھا ہوتا ہے۔ لیکن انپیج کی یو کنجی بھی درمیانی ھمزہ کا کام کرتی ہے لیکن یونی کوڈ کا اصول کچھ مختلف ہے جس پر پہلےبھی استاد محترم نے بات بھی کی تھی۔ اور اردو صوتی 3 میںاپنی میپینگ کو اردو ویب پیڈ کی طرح یو کی کنجی کے ساتھ درمیانی ہمزہ لگانے کا ارادہ تھا۔
 
Top