صلہ رحمی

زبیر مرزا

محفلین
محمد بن ابی یعقوب کر مانی، حسان، یونس، محمد، انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص کو پسند ہو کہ اس کے رزق میں وسعت ہو یا اس کی عمر دراز ہو تو صلہ رحمی کرے
(قریبی رشتہ داروں سے حسن سلوک کرے)

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1955

 
Top