صلاح الدین ایوبی پر نظم

جیسبادی

محفلین
صلاح الدین ایوبی پر کسی انگریز شاعر کی نظم ہے، جس میں کنگ رچڑڈ کا ذکر بھی ہے۔
رچڑڈ کا گھوڑا جنگ میں مارا جاتا ہے تو صلاح الدیں اسے ایک عرب گھوڑا بھیجتا ہے۔
بڑا گوگل دوڑایا مگر نہیں ملی۔ نظم کے یاداشت سے کچھ جملے ہیں:

Now Saladin the saracen
spurring across that stricken field
saw Richard's charger lying dead
and he on foot with sword and shield
Go said the Sultan to his squire
and bring here an Arab steed
that fitly yonder the English king
may in the fight be he horsed agian

Straight to English lines and checked
For thee from Saladin, who wish thee well



کسی صاحب کے پاس یہ نظم ہو تو یہاں شائع کرنے کی گزارش ہے۔
 
Top