تم صفحہ نمبر114 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر086 سےآئے ہو ڈیجیٹل کیمرہ کی اسٹروب لگاتارجلتی ہے۔ یےتی رُک جاتا ہے اور ادھرادھراسطرح دیکھتا جیسے کسی کو تلاش کررہا ہے۔ اپنےایک دوست کوشاید۔ پھر وہ مُڑ کر ہوا کی تیزی کےساتھ رات کی...