تم صفحہ نمبر081 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر062 سےآئے ہو
دروازہ بہت ڈراونا ہے!
کیسے پتہ ،اس کے پیچھے کیا ہو!
کم از کم راستہ کھلا ہے۔ تم چٹان کوغور سے دیکھتے ہو۔
دروازہ پرآخری نگاہ دالتے ہواور راستہ پر چل نکلتے ہو۔
پانچ قدم چلنے کے بعد تم اپنے آپ کو ایک چٹان کی چوٹی پر پاتےہو جس کی ڈھلان کھڑی ہے۔ اس اترانے کے سوا کئی راستہ نہیں۔ تمہارے پیچھے کا راستہ اب درختوں کے ایک جھنڈ میں کھوجاتا ہے۔ تم یےتی کہ چیخیں سنتے ہو۔ ایک چڑاکتی آواز تمہاری توجہ اونچائی کی طرف لےجاتی ہے۔ برف کا کڑاڑا ، دو سو میل کی رفتا ر سے نیچے کی طر ف سفر کررہا ہے۔
