تم صفحہ نمبر068 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر048 سےآئے ہو
آج رات ہم ایک دوست کے گھر ٹھہرئیں گے۔ ہمیں آرام کرنا چائیے اور اس ہلکی ہوا کا عادی ہونے کی کوشش کرنی چایئے۔ سانگی پتھروں سے بنے ہوئےگھروں کا رخ کرتا ہے۔ یہ گھر سادہ مگر بہت پیارے ہیں۔ گھروں کی دیوڑھیوں پرمرد، عورتیں اور بچے بیٹے چائے پی رہے ہیں۔ اوہرایک کالا پرندہ جس کے پروں کی لمبائی تین میٹر پر ہوگی فضا میں بلند پرواز ہوتا ہے۔ قصبہ کے ایک کنارے پر کئی پتلے بانسوں پردُعا کےجھنڈے ہوا میں لہرارہے ہیں ۔
لمحہ درلمحہ تمہیں پہاڑوں کی عظمت کا احساس ہوتا ہے۔ تم زندگی میں کبھی بھی ایسی جگہ نہیں گئےجہاں ایسا سکون ہو۔
