تم صفحہ نمبر054 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر039 سےآئے ہو
کمرے کی خاموشی ٹیلی فون کی گھنٹی کے بجنے سے توٹ جاتی ہے۔ ڈائرکٹر معذرت کرتےہوئے فون اٹھاتا ہے۔
" ہاں، ہاں ۔ میں سمجھ گیا۔ میں ان کو بتادوں گا"۔
وہ آپ کی طرف سنجیدگی سےدیکھتا ہے۔
" ہیزاکسیلینی گینیندرا بر بکرم شاہ دیو اس بات سے ناخوش ہیں کہ غیر ملکی ہمارے ملک کے امن و امان کوتباہ کر رہے ہیں"۔ ہائی نس نےیہ فیصلہ کیا ہے کہ یےتی کی کھوج لگانے والی تمام مہم منسوخ کی جاتی ہیں۔ یےتی جانور نہیں ہیں۔ ہم ان کا شکار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے"۔ ڈائرکٹر نےہمیں مطلع کیا۔
" چلو۔ کم از کم اس مہم میں ہمیں ڈائرکٹر کی لیڈر شپ قبول نہیں کرنی پڑی" ۔
اختتام
